• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بالی وڈ اداکارہ اور سپر ماڈل اروشی روتیلا کی ایکسرسائز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

26 سالہ اروشی روتیلا نے انسٹا گرام پر اپنی ایکسرسائز کرتے ہوئے وڈیو پوسٹ کی جسے ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا۔

اداکارہ نے پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے 30 کلوگرام وزن اٹھا کر ایکسرسائز کی ہے۔ وڈیو کو کچھ ہی دیر میں تقریباً 29 لاکھ لوگوں نے دیکھا۔


اروشی روتیلا انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں۔ وہ بہت ہی کم وقفہ کے دوران اپنی دلکش تصاویر اور ایکسرسائز سمیت دیگر وڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

تازہ ترین