• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(سپیشل رپورٹر) سوئی ناردرن گیس میں تقرروتبادلے کردئیے گئے سید دانش علی کو ایگزیکٹو انجینئر ٹرانسمیشن ایس ایم ایس ٹو، عمران اسماعیل کو ایگزیکٹو انجینئر ڈسٹری بیوشن ،علی سعد کو ایگزیکٹو انجینئر کسٹمر سروسزمری، اظہر محمود کو ایگزیکٹو انجینئر واہ ڈسٹری بیوشن ،شاہ جہان خان کو ڈپٹی چیف انجینئر ملتان ڈسٹری بیوشن ،رانا نجیب الرحمان کو سینئر انجینئر بہاولپور ڈسٹری بیوشن تعینات کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین