آپ آف لائن ہیں
ہفتہ14؍رجب المرجب 1442ھ 27؍فروری 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کراچی(اسٹاف رپورٹر) زہرا فاونڈیشن کے تحت سالانہ مجلس عزا بسلسلہ رحلت خاتون جنت حضرت فاطمہؑ اتوار 17 جنوری کو شب 9 بجے امام بارگاہ تنظیم المومنین عزیز آباد بلاک2میں ہوگی، مولانا محمد رضا داؤدانی خطاب کریں گےچ حیدر علی زیدی سلیم کی جانب سے مجلس عزاپیر 18جنوری کو امام بارگاہ مولانا مسعود الحسن 841انچولی میں 10بجے شب منعقد ہوگی، مولانا خورشید عابد نجفی خطاب کرینگے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید