مورو : 272 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والا گدی نشین اسلام آباد روانہ
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مورو : 272 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والا گدی نشین اسلام آباد روانہ

مورو.(نامہ نگار.) مورو کے قریب درگاہ حضرت مخدوم پیر محمد علی ؒکے گدی نشین پیر خیر محمد صدیقی اپنے بچوں کےہمراہ سر سے کفن باندھ کر مورو پریس کلب کے سامنے 272 روز سے درگاہ اور گوٹھ کی زمین پر بااثر افراد کی جانب سے قبضہ کرنے ،قبروں کو منہدم کرنے، گھر پر حملہ کرنے اور دھمکیاں دینے کے خلاف کی گئی بھوک ہڑتال کے بعد حکومت سندھ و اعلیٰ حکام و انتظامیہ کی جانب تدارک نا ہونے پر مایوس ہوکر انصاف کیلئے مورو سے لانگ مارچ کرتے ہوئے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔

سندھ بھر سے سے مزید