• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ جلیل آباد کے علاقہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

ملتان (سٹاف رپورٹر)تھانہ جلیل آباد کے علاقہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ہو گیا، تفصیل کے مطابق عادل نامی شخص پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، اسےتین فائر لگے۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق عادل کا لوہا مارکیٹ میں ایک دکان کا تنازع چل رہا تھا، پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔
تازہ ترین