• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں کچھ تعلیمی ادارے آج سے کھل جائینگے

لاہور(نمائندہ جنگ) ملک بھر کے تعلیمی ادارے آج 18جنوری سے مرحلہ وار کھلنا شروع ہو جائیں گے۔پہلے مرحلے میں نویں، دسویں، گیارھویں اور بارھویں جماعت کے طلبہ کو تعلیمی اداروں میں بلایا جائیگا ۔ تاہم تمام کلاسز کے طلبہ کو متبادل دنوں میں تعلیمی اداروں میں بلانے کی اجازت دی گئی ہے ۔ ایک روز میں صرف 50 فی صد طلبہ کو ہی تعلیمی اداروں میں آنے کی اجازت ہوگی تاہم اساتذہ کو تعلیمی اداروں میں آنے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔

تازہ ترین