ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 8 پیسے اضافے سے 160 روپے 60 پیسے ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق سرحد پار...
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو کر 160 روپے 70 پیسے کا ہے۔
اسحق ڈار نے شہزادہ فیصل بن فرحان سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کی سائیڈ لائن پر ملاقات کی اور اس حوالے سے نیویارک میں معاہدے پر دستخط کیے۔
برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی محدود مدت کیلیے دفاعی فضائی ری فیولنگ کی درخواست منظور کرلی ہے۔
امریکی اخبار کے مطابق اس تجویز پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت مشرقِ وسطیٰ کے کئی ممالک کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔
حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعطم کو بتایا کہ ہم کسی قسم کا امن وامان کا مسئلہ یا حکومت سے تصادم نہیں چاہتے۔
اسلام آباد کے 24 سرکاری تعلیمی ادارے آج سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرین کے ساتھ جنگ کے باعث اپنی ڈیزل آئل انڈسٹری پر کنٹرول کھو دیا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں فیصلہ ساز کون ہے، ہم بات کس سے کریں، کون انچارج ہے؟ بیرسٹر گوہر فارغ ہیں، پارٹی میں ان کی کوئی نہیں سنتا۔
وزیراعظم شہباز شریف 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
نائب وزیراعظم نے اسرائیلی بستیوں سے درآمدات محدود کرنے کے فرانس کے فیصلے کا بھی خیرمقدم کیا اور دو ریاستی حل کے لیے فرانس کی کوششوں کو سراہا۔
اسلام آباد کے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے شاپنگ مال انتظامیہ کو 8 کنال اراضی کے عارضی استعمال کی اجازت منسوخ کر دی۔
اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔
ترجمان نجکاری کمیشن کا کہنا ہے کہ ترکیہ کی 3 توانائی کمپنیوں نے آئیسکو کی نجکاری میں اظہار دلچسپی جمع کروا دیا، پاکستان کے کاروباری گروپس نے بھی آئیسکو کی نجکاری کے عمل میں دلچپسی لی ہے۔
کن کمپنیوں میں خواتین ملازمین کی آمدنی اور تعداد مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے؟
شویتا بچن نے خود کو شوبز کی روشنیوں سے زیادہ تر دور ہی رکھا ہے، وہ 7 سال قبل اپنے بھائی ابھشیک بچن کے ساتھ 'کافی ود کرن' میں شریک ہوئی تھیں۔
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ فیول ریلیف سے کوئی محروم نہیں رہنا چاہیے۔