• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریما خان نے کورونا ویکسین لگوانے کی ویڈیو شیئر کردی


پاکستان کی معروف اداکارہ میرا خان نے امریکا میں کورونا ویکسین لگوالی۔ 

فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر ریما خان نے اپنی کورونا ویکسین لگوانے کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی۔ 

امریکا میں مقیم ریما خان نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ ہیں۔

اپنی پوسٹ میں ریما خان اپنے مداحوں اور فالوورز کو کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے سے متعلق بتایا۔



تازہ ترین