• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(وقائع نگار خصوصی)ایڈووکیٹ سعید اللہ خان حرکت قلب بند ہونے سے74 سال کی عمر میں انتقال کرگئے،انہیں میانی صاحب قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا،مرحوم اداکار حبیب کے داماد تھے۔
تازہ ترین