بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں منوں وزنی بیل کے دکان میں کودنے کا فلمی منظر کیمرے میں محفوظ ہو گیا۔
دوڑ کر آتا بیل اچانک موبائل کی دکان میں چھلانگ لگا کر داخل ہوا۔
دکان میں کام کرتے افراد خوفزدہ ہو کر دیوار سے لگ گئے، حواس بحال ہوئے تو بیل کو دکان سے نکالا گیا۔