• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویتنامی میں 34 سالہ خاتون کو پیٹ میں شدید تکلیف کے باعث مقامی اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں لایا گیا جہاں خاتون کا سی ٹی اسکین کیا گیا تو ڈاکٹرز حیران رہ گئے کہ ان کے مثانے میں کوئی بڑا اور ٹھوس مادہ موجود ہے۔

بعدازاں ڈاکٹرز نے فوری طور پر خاتون کی سرجری کی اور ان کے مثانے سے 10 سینٹی میٹر بڑے اور 400 گرام وزنی پتھر کو نکالا۔

2014 کی ترکش جنرل آف یورولوجی کی ایک رپورٹ کے مطابق 100 گرام سے زائد وزنی پتھر نکلنے کے بہت ہی کم کیسز سامنے آئے ہیں۔

تازہ ترین