• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیٹ فلکس کے سبسکرائبرز کی تعداد 20 کروڑ سے تجاوز کرگئی

واشنگٹن (اے ایف پی )دنیا کی سب سے بڑی اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلکس کے سبسکرائبرز کی تعداد گزشتہ سہ ماہی میں کئی گناہ اضافہ ہوا اور اب نیٹ فلکس کے سبسکرائبرز کی مجموعی تعداد 20 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔

تازہ ترین