• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل اسٹیڈیم کی اطراف کی سٹرکیں اچانک بند، بدترین ٹریفک جام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان کرکٹ میچز کےسلسلے میں پولیس نے نیشنل اسٹیڈیم کی اطراف کی سٹرکیں اچانک بند کردیں ، جس کے باعث اسٹیڈیم کے اطراف بد ترین ٹریفک جام ہوگیا، عوام کو شدید پریشانی اور اذیت کا سامنا کرنا پڑا ،حسن اسکوائر ،گلشن اقبا ل ،پرانی سبزی منڈی اور عیسی نگری سے لیاقت آباد تک آنے اور جانے والے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی اور گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں ۔

تازہ ترین