• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت کا 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) وفاقی حکومت نے پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے بدھ کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیریوں سے یکجہتی کے اظہار کیلئے پانچ فروری کو صبح دس بجے ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی جا ئے گی۔ 

تازہ ترین