
لاہور کی سیشن عدالت نے علی ظفر کے میشا شفیع کےخلاف سو کروڑ کے ہتک عزت دعوے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
ایڈیشنل سیشن جج امتیاز احمد نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا اور گلوکارہ میشا شفیع سمیت دیگر گواہوں آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔
عدالت نے اداکارہ عفت عمر پر وکلاء کو جرح مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||