• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روم (جنگ نیوز) پرتگال اور یووینٹس کے فارورڈ کرسٹیانو رونالڈو نے فٹ بال کی تاریخ میں سب سے زیادہ گولز کا جوزف بیکن (759) کا ریکارڈ توڑ دیا۔ انہوںنے اب تک اپنے 19 سالہ کیریئر میں 760 گول سکور کیے ہیں، انہوں نے یہ تاریخ ساز گول اطالوی سپر کپ میں نیپولی کے خلاف اسکور کیا۔

تازہ ترین