• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی سفیر معین الحق کی چینی نائب وزیر ایشیائی امور سے ملاقات معیشت کی تیز تر بحالی پر اتفاق

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی)چین میں پاکستانی سفیر معین الحق نے چین کے نائب وزیر برائے ایشیائی امور لووژاکوئی سے ملاقات کی جس میں کورونا وائرس کے بعد معیشت کی تیز تر بحالی کیلئے چین پاکستان اقتصادی راہداری اور ویکسین پر رابطوں میں استحکام پیدا کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

تازہ ترین