• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیر التوا طلاق و خلع کے 5 ہزار 643 کیسز ایک ہفتے میں نمٹانے کی ہدایت

لاہور(خصوصی رپورٹر)چیف آفیسرنے میٹروپولیٹن کارپویشن لاہور کے 9 زونز میں زیر التوا طلاق و خلع کے 5 ہزار 643 کیسزکو ایک ہفتے میں نمٹانے کاحکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز چیف کارپوریشن آفیسر ایم سی ایل شوکت علی کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔
تازہ ترین