• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت کا کراچی انسٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز NICVD کو دینے کا اعلان

سندھ حکومت نے کراچی انسٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) کو دینے کا اعلان کیا ہے۔

اس حوالے سے ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کے ایم سی کراچی انسٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزز کو چلا نہیں پارہی۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ہم نے کراچی انسٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزز کو این آئی سی وی ڈی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین