• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: میٹرو بس ڈرائیوروں کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج


وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میٹرو بس کے ڈرائیوروں نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کیا۔

احتجاج کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس معطل ہوگئی۔

اس موقع پر میٹرو بس کے ڈرائیور ز نے پوری تنخواہ ادا نہ کرنے تک بسیں چلانے سے انکار کردیا۔

میٹر و بس سروس بند ہونے سے جڑواں شہروں کے باسیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

تازہ ترین