• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی نمبر 5 چڑھائی کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 50 سالہ وسیم جاں بحق ہوگیا ،اورنگی ٹاؤن میٹرو سنیماکے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 22 سالہ دانیال جاں بحق ہوگیا ،ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن ملیر 15 ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زدمیں آکر 50 سالہ راہگیر اسلم جاں بحق ہوگیا ،حب چوکی نظر چورنگی کے قریب کام کے دوران کرین سے گرکر30 سالہ ندیم جاں بحق ہوگیا،سہراب گوٹھ ایوب گوٹھ میں ندی میں ڈوب کر 8 سالہ عامر جاں بحق ہوگیا،اطلاع ملنے پرپولیس اور ریسکیو ادارے کے رضاکاروں نےچند گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد بچے کی لاش ندی سے نکال کر عباسی اسپتال منتقل کی۔

تازہ ترین