• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کونسلر عابد چوہان کے والد پاکستان میں وفات پا گئے

مانچسٹر(نمائندہ جنگ)مانچسٹر کے سابق لارڈ میئر کونسلر عابد لطیف چوہان کے والد سابق کونسلر جہلم محمد لطیف چوہان حرکت قلب بند ہو جانے سے وفات پا گئے، مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گائوں کسیال میں ادا کرکےانہیں مقامی قبرستان میں سپرخاک کردیا گیا،وفات پر شیڈو ڈپٹی لیڈر محمد افضل خان،ایم پی یاسمین قریشی، ممبر ہائوس آف لارڈز واجد خان ، فیصل رشید، وزیراعظم پاکستان عمران خان کے معاون خصوصی ،بزنس مین انیل مسرت، ہارون کھٹانہ،شہباز سرور، چوہدری شاہد ، کشمیری رہنما ظفراللہ راٹھور، امجد حسین مغل،سابق ویلفیئر اتاشی صفدر ملک، کونسلر نعیم الحسن،کونسلرآفتاب رزاق،کونسلر لطف الرحمن،کونسلر شازیہ بٹ،کونسلرشوکت علی،کونسلر عزرہ علی،کونسلر یاسمین ڈار کونسلر ماجد ڈار،چوہدری نجیب اللہ،چوہدری محمد یوسف،چوہدری انور یعقوب زمرد،سالیسٹر الیاس گوندل،ڈاکٹر طارق چوہان،ڈاکٹر زاہد چوھان،ڈاکٹر محمد یونس پرواز،ڈاکٹر عبدالحفیظ،ڈاکٹر محمد اقبال،راجہ شیر اکبر، سالیسٹر محمد شاہد،راجہ امتیاز، میاں محمد جمیل،کونسلر باسط شیخ،کونسلر فیاض، ریاست چوہدری سعید عبداللہ، چوہدری بشیر شہزاد، محمد افضل،چوہدری عبدالکریم، میاں اعجاز، محمد نوید ڈین،امجد ڈار، شہزاد مرزا،رانا عمران ، محبوب الٰہی بٹ،حبیب انصاری، محمد شاہد ، چوہدری پرویز عالم ،سید سجاد حیدر کاظمی، طاہر چوہدری، ناصر محمود چغتائی،سالیسٹر مظہر اسلم،سالیسٹر صہیب احمد پسوال،بیرسٹر امجد ملک،چوہدری طاہر صدیق،شیخ مصطفی کمال،علامہ عظیم،اعجاز شیخ،چوہدری تاثیر احمد،خالد محمود چوہدری،سالیسٹر بلال بابر،چوہدری بلال غفورو دیگر نے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے ،واضح رہے مرحوم کے بھائی محمد جاوید، محمد فاروق اور صاحبزادے عابد چوہان مانچسٹر میں مقیم ہیں۔
تازہ ترین