• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری، تعینات 200 نیشنل گارڈز کورونا میں مبتلا

واشنگٹن(جنگ نیوز)امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں موجود 200 افراد کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔دوسری جانب تقریب حلف برداری کی تیاریوں کے دوران فوجیوں کو کوئی معقول جگہ نہیں دی گئی اور انہوں نے اپنے آرام کیلئے کار پارکنگ کے احاطے میں وقت گزارا ،جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر آنے کے بعد امریکی صدر نے ان فوجیوں سے معذرت کی ہے۔

تازہ ترین