• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بختاور بھٹو کی شادی میں 300 سے کم مہمانوں کو مدعو کیا گیا، ترجمان بلاول ہاؤس

کراچی (آئی این پی)ترجمان بلاول ہاؤس نے شہید بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاوربھٹو کی شادی میں ایک ہزارمہمان مدعو کرنے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شادی میں 300سے کم مہمانوں کو مدعوکیا گیا ہے، ترجمان بلاول ہاؤس نے اپنے جاری کردہ بیان میں میڈیاسے التماس کی ہے کہ براہ کرم صرف مصدقہ آفیشل خبروں کو نشر کریں۔

تازہ ترین