• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو اے ای سفارتخانے کے ملازمین اور عہدیداران کو کورونا ویکسین لگادی گئی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد میں قائم متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کی جانب سے ملازمین اور عہدیداران کو کورونا سے بچائو کی ویکسین لگادی گئی۔ سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سفارت خانے کے تمام ملازمین اور عہدیداروں كو انسداد کورونا ویکسین لگانے کیلئے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

تازہ ترین