• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)ایل ڈی اے کے 11اہلکاروں کو ترقی دے دی گئی۔گریڈ 14میں کام کرنے والے نائب تحصیلدار شاہد جمال کو گریڈ 16میں ترقی دے کر تحصیلدار بنا دیا گیا۔گریڈ 14میں کام کرنے والے 9سینئر کلرکوں کو گریڈ16میں ترقی دے کر اسسٹنٹ بنا دیا گیا ۔ترقی پانے والے سینئرکلرکوں میں فقیرحسین شاہ،ذوالفقار علی،سید عظمت علی،ناصر محمودبھٹی،محمد شبیر،طلعت منظور ،نوید انور،محمد کامران اور آفتاب حسین شامل ہیں۔گریڈ 15میں کام کرنے والے کمپیوٹر آپریٹر کاشف سفیر اعوان کو پرفارما پروموشن دے دی گئی ہے۔
تازہ ترین