• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)نارکوٹکس کنٹرول کمیٹی پنجاب حکومت کے زیرِاہتمام لبرٹی چوک میں منشیات کے خلاف آگاہی مہم کی افتتاحی تقریب کا اہتمام کیاگیا۔ میاں طارق اور فواد رسول بھلر نے کہاکہ پنجاب کے تمام اضلاع میں منشیات کے خلاف آگاہی مہم کے سلسلے میں ریلیاں نکالی جائیں گی ۔
تازہ ترین