• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

APNS کی نصیر احمد سے والدہ کے انتقال پر تعزیت

کراچی(نیوز ڈیسک)آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے سیکرٹری جنرل سرمد علی نے اے پی این ایس کے عہدیداروں اور ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کی جانب سے روزنامہ سراوان کے چیف ایڈیٹر نصیر احمد سے ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے، اے پی این ایس کے تعزیتی بیان میں کہا گیا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

تازہ ترین