• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید عبدالقیوم آغا کے بھائی کی وفات پر مختلف شخصیات کا اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر)مرکزی انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے جنرل سیکرٹری اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سیدعبدالقیوم آغا کے بڑے بھائی سید محبوب آغا کی وفات پر عوامی نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عنایت اللہ خان مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چوہدری سینئروائس چیئرمین حاجی محمدافضل اشرف سینئر وائس چیئرمین شیخ حبیب سرپرست اعلی خواجہ شاہدرزاق سکا شرافت علی مبارک نذر علی پیر علیزئی جاویدمیمن ضیاءاحمدراجہ چوہدری محمود عالم جٹ عظمت علی شاہ لالایاسر آغا ذوالفقار ملک نعیم حکیم شاہ جاویدارسلان الطاف گجرمیاں فضل الرحمان شیخ انوار صابرکدیزئی عثمان جلالزئی حاجی احسان اللہ کاکڑ ڈاکٹر زین العابدین پانیزئی حاجی داؤد ہاشمی اور حاجی عبدالمالک ترین نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ سے دعا کی کہ مرحوم کے درجات بلند اور لواحقین کو صبرجمیل عطاء فرمائے۔
تازہ ترین