• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت علمائے پاکستان کا ضمنی الیکشن میں ن لیگی امیدواروں کی حمایت کا اعلان

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی رہنما پیر سید محمد محفوظ مشہدی کی زیر صدارت اجلاس میں 19 فروری کے سیالکوٹ اور گوجرانوالہ کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی بھر پورحمایت کا اعلان کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین