• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کو سرمایہ کاری کا ملا جلا دن رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس 27 پوائنٹس کم ہوکر 46 ہزار 905 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 598 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جبکہ انڈیکس کی بلند ترین سطح 47 ہزار 341 رہی۔

شیئرز بازار میں آج 44 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 26 ارب روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 6 ارب روپے بڑھ کر کاروبار کے اختتام پر 8 ہزار 480 ارب روپے ہے۔

تازہ ترین