• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ایئرپورٹ پر مسافر سے 22 قیراط سونے کے بسکٹ برآمد

پاکستان کسٹمز نے جناح ٹرمینل پر قطرائیرلائن سے آنے والے  مسافر کو گرفتار کرلیا ہے۔

کسٹم حکام کے مطابق مسافر سے 500گرام 22 قیراط کے سونےکے بسکٹ برآمد کیے گئے ہیں۔

مسافر نے سونے کے بسکٹ پینٹ کی جیبوں میں چھپائے تھے۔

تازہ ترین