• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان کی حدود سے پاکستانی حدود میں 5 راکٹ فائر، بچہ شہید


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر  کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے افغانستان کی حدود سے پاکستانی حدود میں باجوڑ کے علاقے میں 5 راکٹ فائر کیے ہیں۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق راکٹ کی زد میں آکر پانچ سال کا بچہ شہید اور سات سال کی بچی زخمی ہوگئی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ افغانستان سے راکٹ لغارائی سیکٹر اور سراکائی ٹاپ باجوڑ کی طرف فائر کئے گئے ۔

تازہ ترین