• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں نویں جماعت فیل وزیر بیٹھے ہیں، ناراض رکن پی ٹی آئی خرم لغاری



پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی خرم سہیل لغاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں نویں جماعت فیل وزیر بیٹھے ہیں، کیا یہ پنجاب چلائیں گے؟۔

جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خرم سہیل لغاری کا کہنا تھا کہ اُن کے ساتھ چار سے پانچ ناراض ساتھی اور بھی ہیں۔

خرم سہیل لغاری نے کہا کہ میرے ساتھ باقی ساتھی  بھی سینیٹ الیکشن میں ووٹ نہیں ڈالیں گے۔

تازہ ترین