• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ایک بار پھر کچرا کنڈی میں بدلنے لگا

لاہور ایک بار پھر کچرا کنڈی میں بدلنے لگا، شہر میں تیسرے دن بھی صفائی آپریشن متاثر ہے۔

کچرا اٹھانے والا لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا عملہ غائب ہے، لاہور میں جگہ جگہ کوڑے کے انبار لگ گئے۔

ترجمان لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے مطابق نئی صفائی کمپنی ٹھیک کام نہیں کر رہی، رات کی شفٹ میں کچرا نہ اٹھانے کے باعث 3 ہزار ٹن سے زائد کچرا اکٹھا ہوگیا۔

تازہ ترین