• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی ہمیشہ سے مظلوموں کے ساتھ ہے، حافظ نعیم

کراچی (اسٹاف رپوٹر) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن سے ادارہ نورحق میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی برائے اعلی تعلیم کے وفد نے ملاقات کی،ملاقات میں 4سالہ ڈگری پروگرام اور اعلیٰ تعلیم کے حوالے سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی تعلیم دشمن پالیسیوں، یونیورسٹی گرانٹس میں کمی کے حوالے سے امیرجماعت کواپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے وفد کا خیر مقدم کیا اور ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہاکہ جماعت اسلامی ہمیشہ سے مظلوموں اور محروموں کے ساتھ ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید