پشاور پولیس نے کینسر کے علاج کے لیے پاکستان آئی افغان خاتون سے رقم چھینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق ملزم نے پہاڑی پورہ میں خاتون سے چھینی گئی رقم، طلائی زیورات اور موبائل فون برآمد ہوا ہے۔
گرفتار ملزم سے 76 ہزار پاکستانی روپے، 1 ہزار 950 امریکی ڈالرز اور 12 ہزار افغان کرنسی برآمد ہوئی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم سے سارھے 11 ایرانی کرنسی، ساڑھے 4 تولے طلائی زیوارت اور موبائل فون بھی برآمد ہوا ہے۔