• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شام، اسرائیلی میزائل حملے، 9جنگجو جاں بحق

بیروت (اے ایف پی) شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب اسرائیل کے میزائل حملوں میں بشارالاسد حکومت کے حامی 9جنگجو جاں بحق ہوگئے ہیں، یہ بات پیر کے روز برطانوی مبصر تنظیم نے بتائی۔ سیرین آبزرویٹری فار ہیومین رائٹس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں اسلحہ ڈپو بشمول میزائل اسٹورز کو نشانہ بنایا گیا جس میں ایرانی حمایت یافتہ 9جنگجو مارے گئے۔

تازہ ترین