• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سکس میں آج 21 فروری کو دو میچز کھیلے جائیں گے۔

کراچی میں ایونٹ کے دوسرے میچ میں پی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور سے ہوگا۔

تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز آمنے سامنے ہوں گی، ایونٹ کے تمام ہی میچز جیو سوپر پر براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔


اتوار کے دن پہلا میچ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہوگا جو دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔

دوسری طرف شام 7 بجے اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ ہوگا۔

تازہ ترین