• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران سے مذاکرات غلطیاں دہرانے سے بچنےکیلئے ہیں،جو بائیڈن

واشنگٹن(اے پی پی)امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ 2015 ء کے جوہری معاہدے سے متعلق دوبارہ سے مذاکرات شروع کرنے میں دلچسپی اس لیے رکھتا ہے تا کہ ایسی غلطیاں نہ کی جائیں جن سے مشرقِ وسطی کی صورتِ حال مزید خراب ہو۔ میونخ سلامتی کانفرنس سے ورچوئل خطاب کے دوران امریکی صدر کا کہنا تھا کہ انہیں شفافیت اور بہتر بات چیت کے ذریعے اسٹریٹجک غلط فہمیوں اور غلطیوں کو کم سے کم سطح پر لانا ہو گا۔
تازہ ترین