• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا پر انحصار کرنے والے امریکی افواہوں پر یقین کرلیتے ہیں

واشنگٹن(اے ایف پی) وہ امریکی شہری جو سوشل میڈیا پر انحصار کرتے ہیں وہ غیر مصدقہ اور جھوٹی خبروں پر یقین کرلیتے ہیں،یہ بات ایک سروے میں کہی گئی ہے، تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ایسے شہری افواہوں اور جھوٹی خبروں پر یقین کرلیتے ہیں، رپورٹ ایسے وقت میں آئی ہے جب ڈیجیٹل میڈیا کے دور میں خبروں کا انحصار سوشل میڈیا پر کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین