• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں گذشتہ روز 400 روپے اضافے کے بعد آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت 50 روپےکم ہوکر 1 لاکھ 10 ہزار 700 روپے ہے۔


صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 43 روپے کم ہوکر 94 ہزار 907 ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 9 ڈالر اضافے سے 1807 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین