• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں اسکولوں میں سبزی پرمشتمل کھانے کی فراہمی پر بحث مباحثہ

پیرس ( نیوز ڈیسک) فرانس کی حکومت نے لیون شہر کے میئر پر قصابوں کی توہین کرنے اور بچوں کی صحت کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق لیون کے اسکولوں میں دستیاب کردہ کھانے کے لیے گوشت کو ہٹا کر سبزی پر مبنی کھانا فراہم کرنے کے ایک فیصلے پر سیاست دانوں میں گرما گرم بحث چھڑ گئی ہے۔ وزیر داخلہ جیرالڈ درامینن نے سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ یہ کسانوں اور قصابوں کی ناقابل قبول توہین ہے۔
تازہ ترین