• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مدینہ کالو نی تھانے کی حدود بلدیہ سیکٹرD/19کے قریب سے 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش جناح اسپتا ل منتقل کی۔ اجمیر نگری تھانے کی حدودنارتھ کراچی نیو رشید آباد کے قریب سے 25سالہ نا معلوم شخص کی لاش ملی ،پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش سرد خانے منتقل کردی ۔

تازہ ترین