آپ آف لائن ہیں
پیر23؍ رجب المرجب 1442ھ 8؍مارچ2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

پروفیسرعثمان رمز کی اہلیہ کا انتقال، تدفین میں حافظ نعیم اور دیگر کی شرکت

کراچی( اسٹاف ر پو ر ٹر )سابق امیر جماعت اسلامی کراچی و سابق رکن قومی اسمبلی پروفیسرعثمان رمز کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا، نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد شادمان ٹاؤن نارتھ ناظم آباد میں اداکی گئی،تدفین مقامی قبرستان میں عمل میں آئی، نماز جنازہ میں امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن، نائب امراء کراچی برجیس احمد، ڈاکٹر اسامہ رضی،سکریٹری کراچی منعم ظفر خان،ضلع وسطی کے امیر وجیہہ حسن،مرحومہ کے  عزیز ورشتہ دار اور جماعت اسلامی کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید