• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ، سونے کی قیمت میں 50روپے فی تولہ کی کمی،چاندی کی قیمت میں 10روپے فی تولہ کا اضافہ ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1798 ڈالر سے بڑھ کر 1807ڈالر فی اونس ہو گئی لیکن اس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 50روپے فی تولہ کی کمی سے ایک لاکھ 10ہزار 700روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 43 روپے کی کمی سے 94ہزار 907 روپے ہو گئی ہے جبکہ چاندی کی قیمت 10روپے فی تولہ کے اضافے سے 1410 روپے فی تولہ ہو گئی۔

تازہ ترین