• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)غیر قانونی طریقے سے رہائش اختیار کرنے کے الزام میں دو افغان باشندے گرفتار‘سیتل ماڑی پولیس نے دوران سرچ آپریشن تغلق ٹائون میں افغان باشندوں کی اطلاع پر چھاپہ مارکر ملزمان عزیز اللہ اور احسان احمد کو قابو کیا جن کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
تازہ ترین