• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ملزم سعد صدیقی کو بری کردیا

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سعد صدیقی کو عدم شواہد کی بنا پر بری کردیا۔

انسدادِ دہشتگردی عدالت نے ملزم سعد صدیقی کے خلاف 4 مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔ ملزم سعد صدیقی کو عدم شواہد کی بناء پر بری کردیا گیا۔

ملزم پر پولیس مقابلہ، دھماکا خیزمواد اور غیرقانونی اسلحے رکھنے کا الزام تھا۔

ملزم سعد صدیقی کے خلاف سمن آباد تھانے میں مقدمات درج تھے۔

تازہ ترین