• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیت کی منتظر گلیڈی ایٹرز کو ڈیل اسٹین کی خدمات حاصل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں پہلی جیت کی منتظر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پشاور زلمی کے خلاف اہم ترین میچ میں جنوبی افریقی ڈیل اسٹین کی خدمات حاصل ہوں گی ۔ انہوں نے قرنطینہ مکمل کر لیا ہے جبکہ کرس گیل وطن واپس جا چکے ہیں ۔ ڈیل اسٹین کا کہنا ہے کہ شدت سے میچ کا منتظر ہوں۔

تازہ ترین