
مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سینیٹ انتخابات میں نہ جھگڑا ہوا اور نہ دھاندلی ہوئی۔
اپنے بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ سینیٹ انتخاب میں کوئی فساد بھی نہیں ہوا جو کہ ایک اچھا عمل ہے۔
انہوں نے کہا کہ ق لیگ نے جمہوریت کے تسلسل اور استحکام کے لیے ایک اور کامیاب اننگز کھیلی۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||